اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) سینٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی نے چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کی قیادت میں سینیٹ سیکرٹریٹ کی کارکردگی بہتر بنانے ، کمیٹیوں کے نظام کو مزید موثر بنانے اور ایوان کی کارروائی میں مزید جان ڈالنے کیلئے متعارف کرائے گئے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا۔
خراج تحسین