چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے قطری بحریہ کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز) جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل راشد محمود سے قطر بحریہ کے کمانڈر میجر جنرل محمد نصیر مبارک المہانادی نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ملاقات میں پیشہ وارانہ معاملات کے دلچسپی امور پر گفتگو کی گئی۔کے علاوہ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر قطری بحریہ کے سربراہ نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔ واضح رہے قطری بحریہ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔
جنرل راشد/ ملاقات

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...