بنی گالہ محاصرہ، درخواست پر چیف کمشنر آئی جی اسلام آباد سے جواب طلب

اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ اور بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کے محاصرے کے خلاف درخواست پر چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ علاوہ ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا احتجاج ڈیموکریسی پارک تک محدود رکھنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل واپس لیے جانے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔
اپیل خارج

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...