پاکستان کی طرف سے پکتیا میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے: افغان میڈیا کا الزام

کابل(آئی این پی)افغان میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ جنوب مشرقی صوبہ پکتیا میں پاکستان کی طرف سے بلااشتعال گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔افغان اخبار ”افغانستان ٹائمز “ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے راکٹ حملوں کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے ۔ حکومت سرحد پار سے گولہ باری بند کرانے کیلئے اقدمات کرے۔
الزام

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...