لیڈز یونیورسٹی میں فٹبال اور کرکٹ میچوںکا آغاز

لاہور (نمائندہ سپورٹس) لاہور لیڈز یونیورسٹی میں ہفتہ وار کھیلوں کے مقابلوں میں فٹ بال اور کرکٹ میچوں کا آغاز کیا گیا۔ ڈائریکٹر سپورٹس عامر محمود کے مطابق لیڈز فٹ بال ٹیم اور ایف سی نوشاط ٹیم کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ لاہور لیڈز یونیورسٹی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی۔ مہمان خصوصی سابق ایم این اے اورسیکرٹری فٹ بال ایسوسی ایشن حافظ سلمان بٹ نے فاتح ٹیم کو کیش پرائز اور ٹرافی دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...