ملتان (خبرنگار خصوصی) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے دیہی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں اور صاف دیہات پروگرام کا روڈمیپ جاری کر دیا ہے اس کے لئے 18ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں 4015 یونین کونسلوں میں سے فی یوسی25لاکھ روپے دئے جائیں گے یہ فنڈز دسمبر 2017 میں جاری ہوں گے مئی 2018 تک تمام سکیمیں مکمل کرنا ہوں گی۔