بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ آئس شاہراہ ریشم کی تعمیر کی جائے گی،چین رو س کے ساتھ مختلف شعبوں میں ہمہ گیر تعاون کو فروغ دے گا، اور روس کے مابین ثقافتی تعاون کو بڑا فروغ ملا ہے، دونوں کو بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر اور یوروایشیا اقتصادی یونین کو اچھی طرح منسلک کرنا چا ہیے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق شی جن پنگ نے زور دیا کہ روس چین کا سب سے بڑا پڑوسی ملک اور ہمہ گیر اسٹریٹجک شراکت دار ساتھی ہے۔چین رو س کے ساتھ مختلف شعبوں میں ہمہ گیر تعاون کو فروغ دے گا ۔یہ بات روسی صدر سے ملاقات میں کہی۔