گلگت بلتستان حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

Nov 03, 2018

گلگت (آن لائن) گلگت بلتستان حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ہفتہ وار دو چھٹیوں میں سے ایک کی کمی کردی ہے۔ اب ہفتے میں صرف اتوار کے روز سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ چیف سیکرٹری نے ہفتے کی چھٹی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں