سمیع الحق نے کبھی والد کی کمی محسوس نہیں ہونے دی: بھائی محمود الحق

اکوڑہ خٹک (نوائے وقت رپورٹ) مولانا سمیع الحق کے چھوٹے بھائی مولانا محمود الحق نے کہا کہ بھائی تو اختلاف رکھنے والوں سے بھی گپ شپ لگایا کرتے تھے۔ مولانا سمیع الحق بزرگ بھائی تھے کبھی باپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دی۔ سیاست میں مولانا کا کوئی دشمن نہیں تھا مولانا سمیع الحق قرآن کریم کا ترجمہ کر رہے تھے۔ 27 پارے مکمل کر لئے تھے مولانا بیماری سے صحتمند ہونے پر بہت خوش تھے۔ سمیع الحق ڈائری بھی لکھتے تھے۔
بھائی محمود الحق

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...