سمیع الحق کا قتل بڑا سانحہ، جلد حقائق سامنے آ جائیں گے‘افضل قادری، ملک میں رہنے والے پاکستان کا نقصان نہیں سوچتے: خادم رضوی

لاہور (رفیق سلطان سے) پیر افضل اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق کا قتل بلا شبہ ایک بڑا سانحہ ہے لیکن جلد اس واقعہ کے حقائق سامنے آ جائیں گے۔ وہ بھی آسیہ کو سزا کے حق میں تھے خادم حسین رضوی کا کہنا تھا ملک اس وقت بیرونی سازشوں کا شکار ہے لیکن پاکستان میں رہنے والے پاکستان کا نقصان نہیں سوچتے۔ بہت جلد حالات بہتری کی طرف جائیں گے۔ فواد چوہدری کے بیانات کے رد عمل میں انکا کہنا تھا کہ فواد چوہدری ایک اہم عہدے پر فائز ہے لیکن اتنے حساس معاملات پر انکی جانب سے ایسے بیانات باعث تشویش ہیں۔ فواد چوہدری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا نے کہا کہ فراد چوہدری تو خود بھی اپنے حلقے سے نہیں جیت سکے تھے۔
افضل قادری ردعمل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...