جنوب افریقہ نے تیسری مرتبہ رگبی ورلڈکپ جیت لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے شاندارکھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈکو12کے مقابلے میں32پوائنٹس سے شلست دے ریکارڈتیسری مرتبہ رگبی ورلڈکپ جیت لیا ہے۔وقفے پرانگلنیڈکو6-12سے خسارے کاسامنا تھا۔کپتان اوون فریل کی چارپنلٹیزکے باوجودانگلش ٹیم خسارے سے نہ نکل سکی ۔جنوبی افریقہ کے آندرے پولارڈ پلئیر آف دی میچ قرار پائے۔

ای پیپر دی نیشن