جرمن سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 

Nov 03, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)جرمن سفیر برنہارڈ شلاگہک نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پیر کو یہاں مولانا کی رہائشگاہ  پر ہوئی۔ جرمن سفیر اور امیر جے یوائی  کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزیدخبریں