اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کی رہنما رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ فریال تالپور کی جانب سے وکیل فاروق ایچ نائیک الیکشن کمشن میں پیش ہوئے۔
فریال تالپور کیخلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
Nov 03, 2020