لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 267روپے، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 12 روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کی قیمت مستحکم
Nov 03, 2020