اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازم میں بھی کرونا وائرس پازیٹیو آگیا

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ کورٹس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازم میں بھی کرونا وائرس پازیٹیو آگیا۔بتایا جاتا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے نائب قاصد ملک تنزیب میں کرونا وائرس ہازیٹیو آیا ہیجس پر اسے گھربھیجتے ہوئے آئیسولیشن کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن