لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر کالونیز فیاض چوہان سے جب پوچھا گیا کہ آپ سے وزیر اطلاعات پنجاب کا پورٹ فولیو کیوں واپس لے لیا گیا ہے تو انہوں نے کہا کہ مجھے کچھ خبر ہے نہ ایسے کسی نوٹیفکیشن کا علم ہے۔
فیاض چوہان بے خبر
Nov 03, 2020