مسئلہ ذاتیات کا نہیں ، ملک دشمن بیانات کا ہے، شہباز گل

وزیراعظم  کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ مسئلہ ذاتیات کا نہیں بلکہ لوٹے گئے مال اور ملک دشمن بیانات کا ہے۔ شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قومی سوچ رکھنے والے رہنما ہیں ایاز صادق کا ملک دشمن بیانیے پر شرمندہ تک نہ ہونا افسوسناک ہے، مسئلہ ذاتیات کا نہیں بلکہ لوٹے گئے مال اور ملک دشمن بیانات کا ہے۔

ای پیپر دی نیشن