تحریک لبیک کے گرفتارکارکنوں  کو رہا کرنے کے احکامات جاری

Nov 03, 2021


اسلام آباد(وقائع نگار)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے تحریک لبیک پاکستان کے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار شدہ کارکنوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد تحریک لبیک پاکستان کے تمام گرفتار شدہ کارکن رہا ہو جائیں گیں۔

مزیدخبریں