سعودی عرب کے شہزادہ سعود بن  عبد الرحمن بن عبدالعزیز انتقال  کر گئے

Nov 03, 2021

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے شہزادہ سعود بن عبد الرحمن بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔ ایوان  شاہی سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہزادہ سعود بن عبد الرحمن بن عبد العزیز کی نماز جنازہ گزشتہ روز بعد از نماز  عصر  ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ مسجد میں ادا کی گئی۔  متوفی کے بلندی درجات اور  مغفرت کے لیے دعا  بھی کی گئی۔

مزیدخبریں