لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہورکے پروفیسر نے سابق بھارتی وزیر اعظم منموھن سنگھ اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو سمیت تمام اقلیتی برادری کو جہنمی قرار دینے کا فتوی جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائر ہونے والی ویڈیو میں اجتماع میں اقلیتی برادری کیخلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیزگفتگو کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ وہ تمام غیر مسلموں کو جہنمی کہہ رہے ہیں۔