شاہین الیون نے دھمال ٹی10لیگ جیت لی

ملتان (جنرل رپورٹر) شاہین الیون نے دھمال ٹی10لیگ جیت لی۔کشمیر الیون رنر اپ رہی۔ سپورٹس کمپلیکس کرکٹ گرائونڈ ملتان پر کھیلے گئے  فائنل میچ میں شاہین نے کشمیر الیون کو 8وکٹوں سے ہرادیا۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیوالی کشمیر الیون مقررہ 10اوورز میں 80 رنز کا ہدف دے سکی جو شاہینوں نے 2وکٹیں کھو کر پورا کر لیا۔چیمپئن ٹیم کے بائولر محمد شعیب کو 5ائوٹ کرنے پر مین آف 

ای پیپر دی نیشن