ملتان ( لیڈی رپورٹر) نیشنل ٹیکسٹائل لیدر گارمنٹس اینڈ جنرل ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام کپاس چنائی ورکرز خواتین کی صحت و حفاظت چائلڈ لیبر کے خاتمہ کے حوالہ سے مانیٹرنگ و جائزہ سیشن کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسز فریدہ ظہیر تاج اوریسرچ کنسلٹنٹ ر محمد امین،افتخار احمد نے خطاب کیا اور شرکاء خواتین کو منصوبہ کی افادیت اور آگہی دی ۔
کپاس چنائی کرنیوالی ورکرز خواتین کی صحت ٗ چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیل ئے جائزہ سیشن کا انعقاد
Nov 03, 2021