کراچی میں ہاکی میچ پر جھگڑا، اولمپین حنیف خان الیون اور نیشنل ہاکی کلب کے کھلاڑی گتھم گتھا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا گراؤنڈ اکھاڑا بن گیا، اولمپین حنیف خان الیون اور نیشنل ہاکی کلب کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا گراونڈ اکھاڑا بن گیا ،آل کراچی انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ دونوں ٹیمیں لڑ پڑیں جس کے دوران اولمپئین حنیف خان الیون اور نیشنل ہاکی کلب کے کھلاڑی گھتم گھتا ہو گئے۔عینی شاہدین کے مطابق امپائر کے غلط فیصلے پر احتجاج کرنے پر نیشنل کلب کے آفیشل فلک بوس انصاری پر اوصاف ربانی نے حملہ کر دیا۔واضح رہے کہ اولمپئین حنیف خان الیون ہاکی کلب ماضی میں بھی 3 بار حریف کھلاڑیوں،امپائرز پرتشددکرچکا ہے اور اس کلب کے کھلاڑیوں پر ماضی میں پابندیاں بھی لگ چکی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...