میلسی(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے رہنماء محبوب احمد لکھیسر نے کہا ہے کہ ایم این اے اورنگزیب خان کھچی اور صوبائی وزیر جہانزیب خان کھچی نے غلہ منڈی میلسی کی اپ گریڈیشن کیلئے پونے 3 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کر کے آڑھتی برادری کے دل جیت لیئے ہیں ترقیاتی کاموں سے مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔
اورنگزیب کھچی اور جہانزیب خان نے غلہ منڈی کے لئے گرانٹ فراہم کر کے دل جیت لیئے محبوب احمد
Nov 03, 2021