ٹیلی نار نے آزاد کشمیر میں باضابطہ فور  جی سروس فراہم کرنے کا آغازکردیا 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ٹیلی نار پاکستان نے آزاد کشمیر میں باضابطہ فور جی سروس فراہم کرنے کا آغازکردیا ہے، تقریب میںچیف ایگزیکیوٹیو آفیسرٹیلی نار پاکستان عرفان وہاب خان، سیسیلی بی ہیوچ چیف و سسٹین ایبلیٹی آفیسر اور ٹیلی نار کے دیگر عہدیدار ان و میڈیا نمائندگان نے شرکت کی ،عرفان وہاب خان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی نار کی خطہ میں سرمایہ کاری  اور نیٹ ورک میں توسیع اس بات کا ثبوت ہے کہ کمپنی عوام کوموثر ڈیجیٹلایزیشن کی فراہمی کے لیے جدیداور فاسٹ نیٹ ورکنگ فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...