وجیہہ سواتی قتل کیس، امریکی ڈپٹی میڈیکل ایگزامینرکا ویڈیو لنک بیان ریکارڈ


راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ کے روبرو امریکی نژاد خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے اغوا و قتل کے مقدمہ میں مقتولہ کا پوسٹمارٹم کرنے والے امریکہ کے ڈپٹی میڈیکل ایگزامینر میجر ڈاکٹر انتھونی ونسن نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ میجر انتھونی نے بتایا کہ انہیں ایف بی آئی کے ذریعے مقتولہ وجیہہ سواتی کی باقیات کے سیل شدہ باکس دیا گیا۔
بیان ریکارڈ

ای پیپر دی نیشن