کتاب ہدایت 

Nov 03, 2022


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور ان کی قوم کے کافرسرداروں نے کہاکہ اگرتم شعیب(علیہ السلام)کی راہ پر چلو گے تو بے شک بڑا نقصان اٹھاؤ گے۔oپس ان کوزلزلے نے آپکڑا سو وہ اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے رہ گئےo

مزیدخبریں