پیر خالد سلطان حق باہو کو مبارکباد

Nov 03, 2022


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ملک فیصل اعوان پریز یڈنٹ پاکستان یوتھ فورس نے کہا ہے کہ صاحبزادہ پیر خالد سلطان حق باہو کو اسلامی نظریاتی کونسل کا ممبر منتخب ہونے پر جماعت الصالحین راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں،امید کرتے ہیں کہ صاحبزادہ پیر خالد سلطان قادری کہا کہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے فعال کرداراداکرے گی۔

مزیدخبریں