زمین کے تنازعہ پر کلہاڑے  ڈنڈوں کے وار ،دو افرد زخمی


مری (نامہ نگار خصوصی) سترہ میل کے قریب زمین کے تنازعہ پر کلہاڑے اور ڈنڈوں کے وار سے  دو افراد کو شدید زخمی کر دیا گیا ۔اطلا ح ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پولی کلینک ہسپتال شفٹ کیا جا رہا ہے جبکہ ببع اداں پولیس بھی کاروائی کیلئے پہنچ گئی ۔زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔زخمیوں میں محمد ممتاز ولد عبدالعزیز  اور جبار ولد محمد مقبول شامل ہیں جن کا تعلق سترہ میل سے ہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن