لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود اور سیکرٹری اطلاعات اویس یونس نے مشترکہ بیان میں کہا کہ فضل الرحمان اور نواز شریف کے بیانات بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں۔نام نہاد جمہوریت کی آڑ میں ملک و قوم پر فاشسٹ ٹولہ مسلط ہے جنہوں نے 22 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق سلب کررکھے ہیں ملک میں سول مارشل لاء نافذ ہے ۔رانا ثناء اللہ ملک میں فساد اور انارکی پھیلا رہا ہے جو قابل مذمت ہے۔
حکمرانوں نے عوام کے بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں: امتیاز محمود، اویس یونس
Nov 03, 2022