لاہور(خبرنگار) ضلعی انتظامیہ نے 08 مرلہ کوئین میری کالج کی زمین کو قبضہ مافیا گروپ سے چھڑوالیا گیا ۔ تین منزلہ عمارت کو مسمار کر دیا گیا ہے اور 05 کمرشل شاپس کو مسمار کیا گیا ہے۔ پختہ سٹرکچر کو مسمار کیا گیا ہے۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ واگزار کروائی گئی زمین کو کوئین میری کالج کی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
کوئین میری کالج کی زمین کو قبضہ مافیا گروپ سے چھڑوالیا گیا
Nov 03, 2022