راشد بزدار سیکرٹری ڈی کیو سی پی مقرر‘ عبدالر¶ف کو ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر بوسن ٹا¶ن کا چارج تفویض

Nov 03, 2022


ملتان(نیوز رپورٹر)ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شجاع آباد عبدالرﺅف ظفر کو ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر بوسن ٹاو¿ن ملتان کا چارج دے دیا گیا ہے جبکہ ڈرگ انسپکٹر بوسن ٹاﺅن راشد بزدار کو سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ ملتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ارم کوکب سیکریٹری ڈی کیو سی بی کو ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں