سیکرٹری ہا¶سنگ کا دورہ ایم ڈی اے دفتر  ڈی جی قیصر سلیم ترقیاتی سکیموںبارے بریفنگ


ملتان ( نمائندہ خصوصی) سیکرٹری ہاو¿سنگ جنوبی پنجاب محمد آصف چوہدری کا ایم ڈی اے ہیڈ آفس کا وزٹ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم نے استقبال کیاانہیں ایم ڈی اے کے تمام شعبہ جات بارے بریفنگ پیش کی گئی۔ سیکرٹری ہاو¿سنگ جنوبی پنجاب نے تمام جاری ترقیاتی سکیموں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

ای پیپر دی نیشن