تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کی زبان پر سچ آ گیا۔ ایک ٹی وی سے انٹرویو میں بولیں کہ اسرائیل کا نشانہ صرف فلسطینی عوام ہیں، بعد میں کہا نشانہ دہشتگرد ہیں۔
اسرائیل کا نشانہ صرف فلسطینی عوام، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے منہ سے سچ نکل گیا
Nov 03, 2023