مال روڈ چیئرنگ کراس پر خراب ٹریفک سگنل بحال کیا جائے:ناظم شوکت

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت کہا ہے کہ مال روڈ چیئرنگ کراس پر کئی روز سے بند ٹریفک سگنل کی وجہ سے اہم شاہراہ پر ٹریفک کے نظام اور روانی میں خلل پیدا ہورہا ہے‘ اسکے علاوہ یہ خرابی حادثات کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ لہٰذا نگران حکومت اور سیکرٹری ٹریفک سے درخواست ہے کہ ٹریفک سنگل کی بحالی فی الفور یقینی بنائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...