معاشی بحرانوں سے نکال کرآصف علی زرداری ہی ملک کو جوڑ سکتا ہے: فائزہ ملک

Nov 03, 2023

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات،سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ اس وقت ملک جن سیاسی و معاشی بحرانوں کا شکار ہوچکا ہے ایسے میں ملک کو ایک ہی شخص جوڑ کررکھ سکتا ہے اور وہ ہے آج کے تمام سیاست دانوں کے سیاسی امام آصف علی زرداری جن کی بات کو بلوچ بھی سنتے ہیں،سندھی بھی سنتے ہیں،پنجابی،گی بی والے کشمیر والے اور کے پی کے والے بھی مانتے ہیں ۔

مزیدخبریں