لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی انجری ریکوری میں بہتری آ رہی ہے تاہم میچ کھیلنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج کیا جائےگا۔ شاداب خان کے سر پر لگی چوٹ میں بہتری آ رہی ہے۔ پی سی بی متبادل باو¿لر کی درخواست نہیں دےگا۔
شاداب خان کی شرکت کا فیصلہ آج
Nov 03, 2023