جوڈیشل مجسٹریٹ نے ماں کو تین بچوں سمیت دارالامان بھجوا دیا

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی فرزانہ کوثر فرمان نے مان کو تین بچوں سمتی دارالامان بھجوا دیا، عدالت میں سائلہ مسماة ماریہ عرفان دختر جاوید اپنے بچوں کے ہمراہ پیش ہوئی اور بیان دیا کہ خاوند لڑائی جھگڑا کرتا ہے اور تشدد کرگھر سے نکال دیا، استدعا ہے کہ سائلہ کو بچوں سمیت دا رالامان بھجوا یا جائے۔

ای پیپر دی نیشن