جرمنی نے حماس حامی گروپ سمیدون کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

برلن (نوائے وقت رپورٹ) جرمنی نے حماس کے حامی گروپ سمیدون کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔ جرمنی نے حماس کو پہلے ہی دہشتگرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حماس اور سمیدون گروپ کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہو گی۔ حماس کا مقصد اسرائیل کی ریاست کو تباہ کرنا ہے۔ سمیدون گروپ کا جرمن ونگ بھی ختم کر دیا جائے گا۔ حماس نے ردعمل میں کہا ہے کہ پابندی ظاہر کرتی ہے جرمنی فلسطینیوں کیخلاف جرائم میں اسرائیل کا شراکت دار ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...