کراچی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(خبرنگار)کراچی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ترجمان وزارت صحت کے مطابق سندھ کے ضلع کراچی میں ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے جس کا جینیاتی تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کلسٹر سے ہے ۔

ای پیپر دی نیشن