لاہور( این این آئی) دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ٹولاہور سے شیخوپورہ تک بند رکھی گئی ، اس کے علاوہ لاہور ملتان موٹروے ایم تھری ننکانہ سے فیض پور دھند کی وجہ سے بند رہی ۔
لاہور ملتان موٹروے ایم تھری ننکانہ سے فیض پور دھند کی وجہ سے بند رہی
Nov 03, 2023