برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلواضافہ،انڈے ایک روپے درجن مہنگے

Nov 03, 2023

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے476روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے317روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 329روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں