اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی شہری کی افغان شوہر کو شہریت دینے کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی

Nov 03, 2023

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے پاکستانی شہری مریم بتول کی اپنے افغان شہریت کے حامل شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لیے جانے پر نمٹادی۔

مزیدخبریں