سی ڈی اے کاسیکٹرآئی12میںآپریشن، 800 کنال غیر قانونی اراضی واگزارکرالی

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے سیکٹرآئی بارہ میں غیر قانونی بستی کے خلاف گرینڈآپریشن کیا جس میں سی ڈی اے ، ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس اہلکارآپریشن میں شریک تھیں ۔آپریشن کے نتیجے میں 800 کنال اراضی قابضین سے واگزار کروالی گئی ہے ،بھاری مشینری کی مدد سے 1000 سے زائد غیر قا نونی کمرے مسمارکردیے گئے ،واگزار کروائی گئی ار اضی کو سیکٹر ڈویلپمنٹ کے حوالے کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن