لاہور(سپورٹس رپورٹر) ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان گروپ میچ کھیلا گیا جس میں انگلش ٹیم نے ہندوستان کو شکست سے دوچار کیا۔بھارتی ٹیم کے کپتان رابن اتھپا نے ایک اوور میں مجموعی طور پر 37 رنز لٹائے جس پر انہیں کاخوب ٹرول کیا جارہا ہے۔ انہوں نے اوور میں 6 لیگل ڈیلیوریز پر 6 چھکے کھائے اور ایک وائیڈ کا رن بھی دیا۔