صحافی اپنے قلم اور آواز سے عوام کو  باخبر رکھتے ہیں : ظہیر الدین بابر

Nov 03, 2024

سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)اسسٹنٹ کمشنر ظہیر الدین بابرنے صحافیوں کیخلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحافی ہمارے معاشرے کا پڑھا لکھا طبقہ ہے جو اپنے قلم اور آواز سے عوام کو باخبر رکھتے ہیں صحافی حکومت اور عوام کے درمیان رابطہ پلوں کا کردار ادا کرتے ہیں۔

مزیدخبریں