نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)حکومت صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ پریس کلب رجسٹرڈ نوشہرہ ورکاں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ صحافیوں کے حوالے سے قانون سازی پر مکمل عمل کروائے اور ان کے تحفظ کے لیے بھر پور اقدامات کرے اسکے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کی تعلیم ،صحت، روزگار اور ان کے لیے رہائشی کالونیوں کے قیام کا دائرہ صرف مخصوص شہروں تک ہی نہیں رکھا جائے بلکہ دیگر چھوٹے شہروں تک بھی پھیلایا جائے تاکہ چھوٹے شہروں کے صحافی بھی جو خبر حاصل کرنے کے لیے ہر قسم کے خطرات مول لیتے ہیں ۔