مرغی کاگوشت 22روپے مہنگا

Nov 03, 2024

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے526روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 363 روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے320روپے فی درن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں