مردان علی زیدی پنجاب  بیت المال کونسل کے ممبر منتخب

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مردان علی زیدی کو پنجاب بیت المال کونسل کا ممبر بنا دیا ہے۔اس سلسلے میں صوبائی کابینہ پنجاب نے باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے اور نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ مردان علی زیدی کو 3 سال کے لیے ممبر پنجاب بیت المال تعینات کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن