اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے فضائی آلودگی سے نمٹنے اور زہریلی گیسوں کے اخراج کی روک تھام کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج، کوڑا، فصلیں جلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
فضائی آلودگی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
Nov 03, 2024